روزہ کی اقسام
روزہ کی دو قسمیں ہیں:
1)مشروع:جس کے رکھنے سے شرعاً ممانعت نہ ہو۔
2) غیر مشروع:جس کے
رکھنے سے شرعاً ممانعت ہو۔
مشروع:کی مزید دو اقسام ہیں
·
واجب
·
نفل
واجب
کی بھی دو قسمیں ہیں۔
I.
واجب بالشرع:جدے انسان پر اللہ نے فرض قرار دیا ہے،جیسے
رمضان اور کفارے کے روزے
II.
واجب النفس:جسے انسان نے خود اپنے اوپر لازم کرلیا ہو،جسے
نذر کا روزہ۔
واجب
کی طرح نفل بھی دو طرح پر ہے
I.
مرغب فیہ:جس کا رکھنا جائز ہو مگر اس کے بارے مین کوئی شرعی
ترغیب نہ ہو۔
غیر
مشروع:
کی
بھی دو اقسام ہیں:حرام جیسے یوم عید کا روزہ اور ایام تشریق یعنی ذولحجہ کی
گیارہ،بارہ اور تیرہ کا روزہ۔اور مکروہ گیسے صرف جمعہ کے دن کا یا رمضان سے پہلے
ایک یا دودن کا روزہ رکھنا۔

No comments:
Post a Comment