Pages

Thursday, 26 July 2012

روزہ نہ رکھنے والوں کا انجام:



آپ ﷺ نے فرمایا"جبرایل میرے پاس آے اور کہنے لگے:وہ آدمی اللہ کی رحمت سے دور ہو جاے جو رمضان پا لے اور اس کی مغفرت نہ ہو،میں نے فرمایا آمین)
مستدرک حاکم:4/154

No comments: