Pages

Friday, 13 July 2012

Eat at public places in Ramadan at own risk

Eat at public places in Ramadan at own risk
رمضان المبارک کے دوران بازار دوکانیں جہا کھانے پینے کی چیزیں فروخت ہوتی ہین لازماً بند ہونی چاہیے اور اس کے ساتھ ساتھ کہنگائی پر بھی قابو پایا جائے

Preparing for Ramadan 2012

Preparing for Ramadan 2012

Ramadan Information: Ramadan and Purification

Ramadan Information: Ramadan and Purification: The Holy Quran refers to two features of fasting in Ramadan: mental and practical. These are like the wings of a bird on which man flies thr...

Ramadan Information: What Is Ramadan

Ramadan Information: What Is Ramadan: The ninth month of the Islamic calendar is Ramadan, a time for Muslims to focus on purifying their soul through prayer and self-sacrifice...
رمضان کے روزے سے حقیقی طور پر تبھ مستفید ہوا جا سکتا ہے،جب ان تمام امور سے بچا جائے جس سے روزہ کی حالت مین منع کیا گیا ہے۔.

روزہ کی اقسام
روزہ کی دو قسمیں ہیں:
1)مشروع:جس کے رکھنے سے شرعاً ممانعت نہ ہو۔
2) غیر مشروع:جس کے رکھنے سے شرعاً ممانعت ہو۔
مشروع:کی مزید دو اقسام ہیں
·      واجب
·      نفل
واجب کی بھی دو قسمیں ہیں۔
                             I.            واجب بالشرع:جدے انسان پر اللہ نے فرض قرار دیا ہے،جیسے رمضان اور کفارے کے روزے
                         II.            واجب النفس:جسے انسان نے خود اپنے اوپر لازم کرلیا ہو،جسے نذر کا روزہ۔
واجب کی طرح نفل بھی دو طرح پر ہے
                             I.            مرغب فیہ:جس کا رکھنا جائز ہو مگر اس کے بارے مین کوئی شرعی ترغیب نہ ہو۔
غیر مشروع:
کی بھی دو اقسام ہیں:حرام جیسے یوم عید کا روزہ اور ایام تشریق یعنی ذولحجہ کی گیارہ،بارہ اور تیرہ کا روزہ۔اور مکروہ گیسے صرف جمعہ کے دن کا یا رمضان سے پہلے ایک یا دودن کا روزہ رکھنا۔

روزہ توڑنے والی چیزیں

"مفطرات صوم
"روزہ توڑنے والی چیزیں"
مفطرات(روزہ توڑنے والی چیزیں)دو اقسام کی ہیں۔
1.                        جن سے روزہ کی قضاء لازم ہے۔
2.                        جن سے قضاء کے علاوہ کفارہ بھی لازم ہے۔
پہلی قسم: میں درج ذیل امور شامل ہے:
1)                       عمدًا کھانا پینا۔۔۔(متفق علیہ)
2)                       عمدًا قے کرنا(احمد،ابوداود،ترمذی)
3)                       حیض ونفاس اگرچہ غروب آفتاب سے ایک لحظ پہلے آے۔
4)                       مادہ منویہ کا عمدًا نکلنا۔
5)                       ٹیکہ جو غذائیت کے کام آئے۔
6)                       ناک میں دوائی وغیرہ ڈالنا۔
v                      حجامت یعنی سینگی لگوانے کے بارے میں اختلاف ہے مگر راجح بات یہی ہے کہ کمزور آدمی پرہیز کرے۔(امام شاکانی اور امام مالک کی یہی رائے ہے)
v                      اگر کوئی شخص یہ گمان کرے کہ سورج غروب ہوگیا ہے،روزہ چھوڑ دے یا ابھی فجر طلوع نہیں ہوئی،کھاتا پیتا رہے مگر بعد ازاں پتہ چلا کہ گمان غلط تھا،اس میں بھی علماء کا اختلاف ہےمگر ابن تیمیہ وغیرہ اور دیگر محققین کا مذھب یہی ہے کہ روزہ صحیح ہے اس کی کوئی قضاء نہیں۔
دوسری قسم: جس کی وجہ سے روزے کی قضاء کے علاوہ کفارہ بھی لازم آے،وہ صرف عمدًا جماع ہے۔مگر اگر کوئی شخص قضاء روزوں یا کفاروں کے روزوں میں جماع کرے یا رمضان ہی میں بھول کر جماع کرے تو اس پر کوئی کفارہ نہیں۔"